تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی دو غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی دو غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی، مالدیب اور سویڈن کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بہاریں برقرار رہیں گی، آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر مالدیپ کرکٹ ٹیم 10 روزہ دورے پر پاکستان آئے گی، مصدقہ ذرائع کے مطابق مالدیپ کی کرکٹ ٹیم 19 مارچ کو 10 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی، مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران کراچی میں 4 میچز کھیلے گی۔ مہمان ٹیم اکیڈمی اور جونئیر ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے گی، سابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر آصف خان مالدیپ ٹیم کے کوچ ہیں۔ سویڈن کی کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے