تازہ ترین
Home / Tag Archives: #SHAHEED BENAZIR ABAD (page 3)

Tag Archives: #SHAHEED BENAZIR ABAD

نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے سانگھڑ کی طالبہ کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر پر ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سے علاج کی مد میں آنے والے اخراجات کی تفصیلی رپورٹ مانگ لی، شکریہ وزیر اعلیٰ سندھ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) شکریہ وزیراعلیٰ سندھ ، سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی طالبہ یمنٰی صدیقی کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی نوپ نیوز کی خبر پر وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن سے تمام تفصیلات مانگ لیں یمنٰی صدیقی …

مزید پڑھیں

ضلع سانگھڑ کی طالبہ کینسر کے مرض میں مبتلا زندگی اور موت کی کشمکش میں طالبہ نے حکومت پاکستان، حکومت سندھ اور مخیر حضرات سے مالی مدد کی اپیل کردی

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) میں جینا چاہتی ہوں، زندگی ہنستے مسکراتے گزر رہی تھی بی ایس سی کلاس میں اپنی تعلیم حاصل کر رہی تھی زندگی میں کچھ کر گزرنے کا جزبہ تھا یہ کہنا ہے سانگھڑ کی بیٹی بیس سالہ یمنٰی صدیقی کا۔ مگر مجھے پتہ نہیں تھا …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی، ہماری بری، بحری اور فضائی فوج دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے گی

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اور بھارتی جارحیت کے خلاف رابطہ کمیٹی کے ممبر مسعود محمود، ظفر کمالی، سلیم مرزا، محمد علی شاہ، زونل انچارج عارف شیخ، اصغر عباسی، حمید شیخ، عمران جگنو اور …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی جانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کیجانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ میڑنٹی ہوم، آر او پلانٹ، اسٹیڈیم بنوانے کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف، زکوٰۃ وعشر فراز ڈیرو …

مزید پڑھیں

ہندو پئنچائت ٹنڈو آدم پاک افواج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتی ہوئی پاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر آگئی شہر پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ہندو پئنچائت ٹنڈو آدم پاک افواج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتی ہوئی پاک فوج کی حمایت میں سڑکوں پر آگئی شہر پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میں مختلف ہندو قبیلوں …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد عادل، حاجی نور حسن اور دیگر …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری کے گاؤں گل خان مری میں خاندانی تنازعہ پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا لرزہ خیز قتل

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری کے گاؤں گل خان مری میں خاندانی تنازعہ پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا لرزہ خیز قتل۔ تفصیلات کیمطابق نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری کے گاؤں گل خان مری میں مغری خاندان کے پرانے …

مزید پڑھیں