Home / Tag Archives: #SHAHEED BENAZIR ABAD (page 2)

Tag Archives: #SHAHEED BENAZIR ABAD

ڈھائی ماہ قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والے طالب علم کا قاتل بہنوئی گرفتار۔ ڈی ایس محمد ایوب درس

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ڈھائی ماہ قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والے طالب علم کامران چانڈیو کا قاتل بہنوئی گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق اڈھائی ماہ قبل ابڑان میں ایک بارہ سالہ نوعمر کامران چانڈیو کی لاش گنے کے کھیت سے برآمد ہوئی تھی جس کے پوسٹ مارٹم میں …

مزید پڑھیں

محراب پور ناجائز تجاویزات کیخلاف اے سی محراب پور کا آپریشن فوٹو سیشن تک محدود

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ناجائز تجاویزات کیخلاف اے سی محراب پور کا آپریشن فوٹو سیشن تک محدود۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور میں ناجائز تجاویزات کیخلاف آپریشن صرف زبانی خرچ اور فوٹو سیشن تک محدود ہوکر رہ گیا ہے شہر میں بڑھتی ہوئی ناجائز تجاویزات کے باعث …

مزید پڑھیں

کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کنڈیارو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی ایک منشیات فروش ملزم گرفتار 8 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیارو پولیس نے دوران گشت خفیہ و جاسوس اطلاع پر محبت دیرو ناکہ قریب کامیاب کاروائی کرکے ایک منشیات فروش ملزم سفیرعلی ملاح کو گرفتار کرکے …

مزید پڑھیں

کنڈیارو پولیس کے اہلکار نے بچوں کی لڑائی میں بچے کا سر پھاڑ دیا اہل خانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں زخمی بچے کے والد کی اعلی حکام سے انصاف اور تحفظ کی اپیل

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کنڈیارو پولیس کے سپاہی کا بچوں کی لڑائی پر کلاس ششم کے معصوم طالبعم پر تشدد سرپھاڑ دیا گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ پر بھی تشدد سنگین مقدمات میں پھنسانے کی دہمکیاں ایس ایس پی نوٹس لیں انور علی موجائی۔ تفصیلات کے مطابق محراب کے …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرو فیروز میں یوم پاکستان کی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ضلع نوشہرو فیروز میں یومِ پاکستان منانے کا جذبہ ہر طبقہ فکر کے مرد و خواتین میں پہلے سے زیادہ دیکھا گیا جگہ جگہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا اس سلسلے میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرو فیروز کی اساتذہ و طالبات کی جانب سے …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق بچوں نے ملی نغمہ ٹیبلو تقریر کیں، تقریب کے مہمان خاص سینئر استاد عبدالرزاق عادل تھے، تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے …

مزید پڑھیں

محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عبدالقیوم سومرو جانبحق، جبکہ زخمیوں میں مہر علی، محر …

مزید پڑھیں

جسقم (ب) گروپ تعلقہ مورو کے صدر اور جنرل سکریٹری سمیت 17 کارکن قومی دھارے میں شامل پاکستان زندہ باد کے نعرے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) جسقم (ب) گروپ تعلقہ مورو کے صدر اور جنرل سکریٹری سمیت 17 کارکن قومی دھارے میں شامل پاکستان زندہ باد کے نعرے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب بھریا سٹی میں آکر جسقم (ب) گروپ تعلقہ مورو کے صدر طارق علی ملاح، جنرل سکریٹری منیر احمد …

مزید پڑھیں

محکمہ روینیو کی کارکردگی بہتر کرنے اور روینیو ریکارڈ کو بہتر کرنے میں روینیو عملہ تعاون کرے اور کسی قسم کا غلط کام کرنے سے اجتناب برتے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز گہنور علی لغاری

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محکمہ روینیو کی کارکردگی بہتر کرنے اور روینیو ریکارڈ کو بہتر کرنے میں روینیو عملہ تعاون کرے اور کسی قسم کا غلط کام کرنے سے اجتناب برتے بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

شہر کی بچیاں اب حصول تعلیم کے لئے گاؤں جائیں گی، نوشہرو فیروز کے ڈی او کا انوکھا اقدام والدین سراپا احتجاج

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) شہر کی بچیاں اب گاؤں میں تعلیم حاصل کریںگی۔ ڈی او نوشہرو فیروز نے گرلز پرائمری اسکول محراب پور جوکہ گزشتہ 20 سال سے زائد شہر میں تھا کو گاؤں برکت علی آرائیں میں منتقل کردیا والدین پریشان۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور میں عرصہ 20 …

مزید پڑھیں