تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے گورنمنٹ اردو پرائمری اسکول محراب پور میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق بچوں نے ملی نغمہ ٹیبلو تقریر کیں، تقریب کے مہمان خاص سینئر استاد عبدالرزاق عادل تھے، تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد بچوں نے تقریر کیں اور ملی نغمہ اور ٹیبلو پیش کیے جن پر حاضرین نے طلبہ کو خوب داد دی، تقریب میں استاد اختر مغل، استاد جمیل مغل، استاد وحید مغل، استاد خلیل کمبوہ ، استاد قاسم کمبوہ اور دیگر مہمان کی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے