تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی

محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی

نوشہروفیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر دو تیز رفتار موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں عبدالقیوم سومرو جانبحق، جبکہ زخمیوں میں مہر علی، محر علی اور امتیازعلی رند شامل ہیں زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے، جانبحق ہونے والے عبدالقیوم کا تعلق کھرڑاہ سے بتایا جاتا ہے، ٹنڈو میرعلی پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ہسپتال پہنچایا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے