Home / پاکستان (page 8)

پاکستان

کشمور واقعات: آئی جی سندھ کا سخت نوٹس رپورٹ طلب ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/کرائم نیوز) کشمور میں قبائلی تنازعات کے دو علیحدہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی سندھ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کی ہے …

مزید پڑھیں

بی ایس سی ایس نے اے آئی ٹی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تیسری انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ 2026-25 میں بی ایس سی ایس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں بی ایس سی ایس نے سافٹ ویئر ڈیپارٹمنٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی۔ …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے اہم فیصلے، صحت، تعلیم، کاروبار، ماہی گیری اور ٹرانسپورٹ شعبوں میں بڑی اصلاحات کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صحت، تعلیم، کاروبار، ٹرانسپورٹ، ماہی گیری، خصوصی افراد کی بحالی اور گندم خریداری سے متعلق متعدد اہم فیصلوں اور اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ سے سرسید یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات، جدید تعلیم اور نجی جامعات کے کردار پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین /اسٹاف رپورٹر ) سرسید یونیورسٹی اف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وفد نے چانسلر محمد اکبر علی خان کی سربراہی میں گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں ذاکر علی خان فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ارم اکبر علی خان بھی شامل …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن اور اقوام متحدہ کا اشتراک: فٹبال 4 مینٹل ہیلتھ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) اور اقوام متحدہ کے یوتھ آفس کے اشتراک سے فٹبال 4 مینٹل ہیلتھ پروگرام کا باقاعدہ آغاز اسلام آباد میں کر دیا گیا۔ اس تقریب میں کھلاڑیوں، عہدیداروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، جس …

مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز، محسن نقوی کی تہران میں اہم ملاقاتیں

تہران، (نوپ نیوز ) ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ایرانی دارالحکومت میں انہوں نے اسلامی انقلابی گارڈ کور کے سربراہ احمد …

مزید پڑھیں

موبی لنک بینک اور لیگل ایڈ سوسائٹی کا خواتین کے وراثتی حقوق کیلئے اشتراک

کراچی(رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مائیکروفنانس ادارے موبیلینک بینک نے خواتین کو ان کے وراثتی حقوق کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کیلئے las.org.pk⁠ کے ساتھ اشتراک قائم کر لیا ہے یہ اقدام بینک کی “The Invisible Heirs” مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد خواتین میں حقِ …

مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیسٹ سیریز: بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف تاریخی کلین سوئپ

سیلہٹ، (اسپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سیلہٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں دو، صفر سے تاریخی کامیابی حاصل کر لی بنگلہ دیش نے پہلی بیٹنگ میں 278 اور دوسری میں 390 رنز بنائے، جبکہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

کورنگی گرین معرکۂ حق واکنگ فٹبال ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں “معرکۂ حق واکنگ فٹبال ٹورنامنٹ” کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ڈسٹرکٹس کی ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے جبکہ فٹبال شائقین کی بڑی تعداد بھی …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں گھریلو ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا بل منظور، کراچی کیلئے مزید 500 الیکٹرک بسوں کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے گھریلو ملازمین کے تحفظ اور فلاح کیلئے “ڈومیسٹک ورکرز ویلفیئر بل 2025” منظور کرلیا، جس کے تحت گھریلو ملازمین کے اوقاتِ کار، آرام، طبی سہولتوں اور چھٹیوں کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ نئے قانون کے مطابق 16 سال سے کم عمر …

مزید پڑھیں