Home / اہم خبریں / اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام

لاہور (نوپ نیوز) لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر اراکین کے لئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے موقع پر صوبائی اسمبلی ارکان کے لیے پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا، ناشتے میں پائے، لسی، حلوہ پوری، نان چنے سمیت دیگر لوازمات شامل تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے