Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے 8 پولیس اسٹیشنوں میں ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا- ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص کے 8 پولیس اسٹیشنوں میں ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا- ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے خالی ہونے والے آٹھ تھانوں پر نئے ایس ایچ اوز تعینات کردیئے ..انسپیکٹر وزیر شر کو ایس ایچ او ڈیگان ڈیگان پولیس اسٹیشن تعینات، انسپیکٹر ایاز بھٹی کو ایس ایچ او ڈگری، انسپیکٹر اسلم خانزدہ کو ایس ایچ او کوٹ غلام محمد، انسپیکٹر آفتاب رند کو ایس ایچ او فلہڈیوں، سب انسپیکٹر مجید گرگیج کو ایس ایچ او سندھڑی، انسپیکٹر ستار گرگیج کو ایس ایچ او جھڈو، انسپیکٹر فرمان اگھیم کو ایس ٹنڈو جان محمد اور انسپیکٹر آغا صلاح الدین کو ایس ایچ او نوکوٹ تعینات کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے