فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا- لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کو سپریم کورٹ کا جج بنا دیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایک جج محمد …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب میں پیرامیڈیکل اسٹاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی (سندھ) کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ ہم انتہائی دکھ کے بیان کر رہے ہیں کہ محکمہ صحت سندھ میں کام کرنے والے پیرامیڈیکل اور دیگر ملازمین انتہائی مشکلات میں اپنے فرائض سر انجام …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 پاکستان
کنشاسا (نوپ نیوز) کانگو میں عسکریت پسندوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کانگو کے جنوبی صوبے کیوو میں ایک مسلح گروپ کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر اقوام متحدہ کے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: نور اسلام) شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس حادثہ۔ ڈمپر اور وین میں تصادم کی وجہ سے متعدد افراد زخمی- مدینتہ الحکمت روڈ منگھوپیر پر حادثہ دھند کے باعث پیش آیا- ہائی ایکس میں مدینتہ الحکمت کا اسٹاف موجود تھا دو افراد زخمی زخمیوں میں یاسر …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, جرائم و حادثات
ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہمراہی ملزم بری تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 12 گیارہ ایل میں ملزمان زوہیب …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےعرفان نعیم منگی ڈی جی نیب راولپنڈی، مرزا عرفان بیگ ڈی جی نیب بلوچستان، فرمان اللہ ڈی جی نیب کے پی کے، فاروق ناصر اعوان کو ڈی جی ٹریننگ تعینات کر دیا گیا جبکہ ناصر اقبال کو ڈی جی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تھرپارکر کے اہم پیپلز پارٹی مخالف شخصیت چیئرمین ٹاؤن کمیٹی نگر پارکر سردار خان کھوسہ باقائدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل- سردار خان کھوسہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے فریال ٹالپر سے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کو پبلک ٹایلیٹ ‘فضلہ خانہ’ واش رومز دیئے جائیں- میرپورخاص کی سول سوسائٹی کا انتظامیہ سے انوکھا مطالبہ پبلک مقامات پر پبلک ٹایلیٹ ‘فضلہ خانہ’ واشروم دینے کے حق میں پوسٹ آفس چوک سے ریلی نکالی گئی. ریلی کی سربراہی مقامی سماجی و پی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: بابر خان) ممتاز عالم دین و مذہبی اسکالر سید حمزہ علی قادری طویل علالت کے بعد اس جہان فانی سے کوچ کرگئے- ممتاز عالم دین سید حمزہ علی قادری 71 سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر دارالعلوم امجدیہ کراچی …
مزید پڑھیں فروری 24, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام کراچی بہادرآباد چار مینار پر گزشتہ دنوں قصور میں درندگی کا نشانہ بننے والی معصوم مقتول زینب کے کے حق میں مظاہرے کیا گیا جس میں اے پی ایم ایل سندھ کے رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے …
مزید پڑھیں