Home / اہم خبریں / سندھ کابینہ کے نو منتخب وزراء کے قلمدان

سندھ کابینہ کے نو منتخب وزراء کے قلمدان

کراچی (نوپ نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ کی نئی کابینہ میں کس کو کون سا قلمدان ملنے کے امکانات ہے اس کی تفصیل کچھ یوں ہے-
اسماعیل راہو کو وزیر زراعت
سردارشاہ کو وزیر تعلیم وثقافت
شہلارضا کو وزیر ترقی نسواں
سعیدغنی کو وزیر بلدیات،
شبیر بجارانی کو وزیر معدنیات،
مخدوم محبوب زمان کو ریونیو،
ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کو وزیر صحت
ہری رام کو وزیر جیل خانہ جات اور اقلیتی امور
محمد بخش مہر کو صنعت وتجارت
بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو قانون اور اینٹی کرپشن کا مشیر بنایا جائے گا۔
یاد رہے کہ پیپلزپارٹی کی مسلسل تیسری بار سندھ میں حکومت قائم ہوئی ہے اور گزشتہ روز سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے