Home / پاکستان (page 674)

پاکستان

ایکھترویں یوم آزادی نے پارلیمانی سیاست کا رخ بدل دیا،علامہ خادم حسین رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے قائد امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 71سال کے بعد سب سے پہلے قرار داد پاکستان منظور کرنے والی سندھ اسمبلی نے 13 اگست 2018 …

مزید پڑھیں

پندرویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوگا

اسلام آباد (نوپ نیوز) 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا ۔اجلاس آج 10 بجے صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر سردار ایاز صادق ی صدارت میں ہوگا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد ارکان کا حلف بھی ہوگا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نومنتخب ارکان …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد یکم ذوالحجہ 13 اگست اور عید الاضحی 22 اگست کو منائی جائے گی۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی مرکزی کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن 52 سالہ عمران اسماعیل سندھ کے 33 ویں گورنر ہوں گے

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن 52 سالہ عمران اسماعیل سندھ کے 33 ویں گورنر ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل یکم جنوری 1966ء کو کراچی میں پیدا ہوئے وہ کنٹونمنٹ پبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ نیشنل کالج کراچی …

مزید پڑھیں

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کی شام میٹ کمپلیکس کراچی میں ہوگا چاند دکھنے کے امکانات روشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری خالد اعجاز مفتی کے مطابق مطلع صاف ہونے کی صورت میں ذی الحج 1439 ہجری کا چاند آج دکھائی دے گا۔ ذی الحج کا چاند ہفتہ 11اگست کوپاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 58 منٹ پر پیدا …

مزید پڑھیں

پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی پی کے بنی گالہ میں عمران خان کو ڈیم کی فوری تعمیر کے پمفلٹ دینے پہنچ گیا ۔بھارتی ایکٹر عامر خان کے ہم شکل کراچی کے پی کے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ظفر علی خان ایک چائے والا نہیں بلکہ کروڑوں پتی شخص ہے

اسلام آباد (نوپ نیوز) گل ظفر خان کی سوشل میڈیا پر چائے بناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس سے یہ تاثر عام ہوا تھا کہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی بننے والا ظفر علی خان ایک چائے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ سے منتخب …

مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا

کراچی (نوپ نیوز) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج بھرپور طریقہ سے منایا جائے گا ۔31 جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ شمع جمہوریت محترمہ فاطمہ جناح کوزندگی کے آغاز میں ہی مشکلات کا سامنا …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان پہنچ گئے۔ ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان پہنچ گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد عمان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے

کراچی (نوپ نیوز) اگلے عام انتخابات 2018 میں زائد المیعاد شناختی کارڈ کے حامل افراد بھی حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے، ضابطہ اخلاق پولنگ اسٹاف کیلئے منعقدہ ایک روزہ تربیتی کورس کے بعد جا ری کیا گیا۔ اس سلسلے میں جا ری ضابطہ اخلاق کے مطابق زائد المیعاد …

مزید پڑھیں