Home / اہم خبریں / آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات- باہمی امور، خطے میں امن و امان سمیت سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات- باہمی امور، خطے میں امن و امان سمیت سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیراحسان مصطفیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن وامان سمیت سیکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے