تازہ ترین
Home / اہم خبریں / علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ چیئرمین محب الوطن کمیٹی نوید سلیم

علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ چیئرمین محب الوطن کمیٹی نوید سلیم

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) محب الوطن امن کمیٹی کے چیئرمین نوید سلیم کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو غلامی سے نجات کا راستہ دکھایا۔ یوم اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کی سوچ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، اقبال کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک کو حقیقی معنوں میں فلاحی ریاست بنائیں گے، محب الوطن کے چیئرمین نے کہا کہ نوجوان نسل کو اقبال کی سوچ سے روشناس کرایا جائے- اور ہم اس پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے لئے راستہ بنے گے اور نوجوانوں میں جذبہ حب الوطنی کے لئے علامہ اقبال کی سوچ اور فکر کو عام کریں گے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے