Home / اہم خبریں / بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سول آبادی کو نشانہ بنایا

بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی سول آبادی کو نشانہ بنایا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹر کی سول آبادی کو بھارتی فورسز نے نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ بھارتی فوج نے آزاد کشمیر وادی لیپہ سیکٹرپر سول آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے تاہم کو جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جبکہ بھارتی گولہ باری اور فائرنگ کا پاک نے منہ توڑ جواب دے کر بھارتی توپوں اور بندوقوں کو خاموش کروا دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے