تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی گجرات حلقہ تھانہ ککرالی کا اہم اجلاس انصاف سیکرٹریٹ حسن پٹھان میں منعقد ہوا۔ ایم پی اے چودھری محمد ارشد سرائے عالمگیر نے خصوصی طور شرکت

پی ٹی آئی گجرات حلقہ تھانہ ککرالی کا اہم اجلاس انصاف سیکرٹریٹ حسن پٹھان میں منعقد ہوا۔ ایم پی اے چودھری محمد ارشد سرائے عالمگیر نے خصوصی طور شرکت

گجرات / کوٹلہ ارب علی خاں (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پی ٹی آئی حلقہ تھانہ ککرالی کا اہم اجلاس انصاف سیکرٹریٹ حسن پٹھان میں منعقد ہوا۔ ایم پی اے چودھری محمد ارشد سرائے عالمگیر نے خصوصی طور شرکت کی جبکہ میزبان خان سلطان محمود خان تھے۔ تھانہ ککرالی میں مصالحتی کمیٹی اور رجسٹرڈ ممبران بارے ہنگامی اجلاس میں چودھری شیراز گل لنگڑیال ، چودھری وقار منیر لنگڑیال ایڈووکیٹ، چودھری جاوید الہی لنگڑیال ایڈووکیٹ، چودھری فراز بنیاں ایڈووکیٹ، چیئرمین چودھری محمد عباس ککرالی، چودھری ظہیر عباس ایڈووکیٹ، سید خالد حسین شاہ ایڈووکیٹ، چودھری صدیق لنگڑیال، ڈاکٹر امجد چودھری، ممتاز احمد ڈار کوٹلہ، افتخار احمد ڈار (اٹلی)، چودھری امتیاز ناگڑیاں، مولوی جاوید اعوان بٹر، ملک فیاض لہڑی، ڈاکٹر شبیر تمانہ سمیت دیگر نے شرکت کی اور تھانہ ککرالی میں مصالحتی کمیٹی کو فعال بنانے کے لیے خصوصی مشاورت ہوئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے