Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کے کلاس فیلو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کے کلاس فیلو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کا کلاس فیلو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل- سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمر الزماں قائرہ، فیصل صالح حیات، عبدالقیوم سومرو، سید ذوالفقار علی شاہ کے ساتھ سردار دوست محمد کھوسہ کی ملاقات، سردار دوست محمد کھوسہ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کے کلاس فیلو بھی ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان کی جانب سے ذوالفقار علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو بڑی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے