تازہ ترین
Home / پاکستان (page 592)

پاکستان

پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ یو اے ای سے آنے والا مسافر بیگ قیمتی سامان سمیت ٹرالی میں چھوڑ گیا۔ سول ایوی ایشن کے دو اہلکاروں نے سامان تحویل میں لیکرمسافرسے رابطہ کیا۔ بیگ میں 6 …

مزید پڑھیں

میہڑ کے منتخب نمائندوں نے کبھی عوام سے پوچھنے کی زحمت نہیں کی الیکشن میں ووٹ لے کر عوام کے مینڈیٹ کو کرپشن میں ڈبو دیتے ہیں۔ میہڑ کے مسائل کے حل کے لئے میہڑ بچاؤ کمیٹی کا قیام عمل میں آگیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ منور جتوئی، تحصیل صدر فیاض چانڈیو، احمد چانڈیو، عمران ڈیپر اور دیدار کھوسو کی طرف سے کرپشن، مہنگائی، بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، شہر میں صفائی، پینے کے صاف پانی کی قلت، تعلیم کی اہم مسائل پر …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول ثمینہ عارف علوی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ الیاس شیخ مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول ثمینہ عارف علوی کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سیکریٹری اطلاعات سندھ الیاس شیخ مرحوم کے گھر آمد، صدر مملکت نے مرحوم الیاس شیخ کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی، اس موقع پر پی …

مزید پڑھیں

شب برات کے موقع پر متحدہ رہنماؤں کی محافل میلاد میں شرکت۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت استقبالیہ کیمپ لگائے گئے۔ شربت اور لنگر تقسیم کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شب برات کے موقع پر متحدہ رہنماؤں کی محافل میلاد میں شرکت۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت استقبالیہ کیمپ لگائے گئے۔ شربت اور لنگر تقسیم کیا گیا۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر مجیب الحق و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی اور …

مزید پڑھیں

صدر پاکستان نے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف قومی خزانے میں جمع کروا دیے گئے تحائف کی کل مالیت چار کروڑ سات لاکھ 48 ہزار 708 روپے ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر عارف علوی و اہلخانہ کو دورہ سعودی عرب کے دوران ملنے والے تحائف کو سرکاری توشہ خانہ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ صدرعارف علوی کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ایک تسبیح، ایک پین، ایک گھڑی، ایک انگوٹھی اور دو پروفیومز جبکہ صدر کی …

مزید پڑھیں

شب برات کے موقع پر اور مسیحی برادری کے ایسٹر کی تقریبات کے سلسلے میں اعلی پولیس افسران کی جانب سے ضلع میرپورخاص میں فول پروف حفاظتی انتظامات کے احکامات جاری

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل حیدرآباد ریجن غلام سرور جمالی اور ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ضلع میرپورخاص میں شب برات کے موقع پر اور کرسچن کمیونٹی کے ایسٹر …

مزید پڑھیں

صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں، مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی، میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں ہیں، ڈاکٹر نفیسہ شاہ رہنما پیپلزپارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے لیے نیوز ایکشن کمیٹی کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے قومی اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی ۔میڈیا بحران کے ذمہ دار حکومت اور مالکان دونوں …

مزید پڑھیں

سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سلمان مجاہد بلوچ ایڈوکیٹ نے کے پی ٹی کی جانب سے مشتہر کردہ کوٹہ سسٹم کے تحت ملازمتوں کے اشتہارات کو سندھ ہائیکورٹ کراچی میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق ایم این اے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ کراچی میں اپنی جانب سے داخل کی …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے حکومت اور سیکورٹی ادارے ٹھوس اور ساینٹیفک بنیادوں پر کارروائی کریں اور دہشتگردوں کا مکمل صفایا کریں۔ ہما بیگم سینئر نائب صدر خواتین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں گوادر سے کراچی جانے والی بس کو بزی ٹاپ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بس سے اتار گولی مار کر ہلاک کرنے کی افسوسناک خبر نے ایک بار پھر صوبے کے پر امن شہریوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی …

مزید پڑھیں