مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کی حمایت میں پریس کلب ٹنڈوآدم کے سامنے ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد عادل، حاجی نور حسن اور دیگر …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ کو خیر سگالی کے طور پر رہا کرنے کے فیصلے کی دنیا بھر میں پذیرائی کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوانے کا اعلان …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر پاکستان میں وزیراعظم عمران خان ہیرو اور بھارت میں مودی زیرو بن گئے، پاکستان میں نوبل پیس پرائز فار عمران خان اور بھارت میں گو بیک مودی کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہیں تاہم قومی ایئرلائن کی کچھ پروازیں عارضی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے جانے والی پروازوں کے شیڈول میں صرف پی آئی اے …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, تصویری خبریں, فخر پاکستان
لاہور، نیوز آف پاکستان ( نیوز ایڈیٹر ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن اور فارما کلب کی جانب سے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو پوسٹ آفس چوک سے پریس کلب میرپورخاص پر اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر فارما کلب کے تمام میڈیکل ریپز …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھارتی جارحیت کے خلاف پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلٸے مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کی جانب سے مرکزی صدر عبدالجبار خان کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر عظیم الشان مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیمپ لگایا گیا مرکزی انجمن تاجران میرپورخاص کے کیمپ پر …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میونسپل کمیٹی میرپورخاص کی جانب سے پاک فوج یکجہتی کی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت چیئرمین میونسپل کمیٹی فاروق جمیل درانی نے کی ریلی میں شہر کے تاجر، سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداداللہ ملک) حضرت اقدس مفتی عبدالخالق آزاد راۓ پوری کی محراب پور آمد ہماری خوش نصیبی ہے سجادہ نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور و ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور کا دورہ اندرون سندھ ملک کے عظیم اسکالر رہبر شریعت، پیر طریقت و ماہر …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع خون کے آخری خطے تک کرینگے، بھارت ہوش کے ناخن لے اب کوئی غلطی کی تو سپریم سرپرائز ملے گا، ملک کے عوام پاکستان سے جنون سے بھی زیادہ محبت کرتے …
مزید پڑھیں