تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکاروں نے ایمانداری کی مثال قائم کردی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ یو اے ای سے آنے والا مسافر بیگ قیمتی سامان سمیت ٹرالی میں چھوڑ گیا۔ سول ایوی ایشن کے دو اہلکاروں نے سامان تحویل میں لیکرمسافرسے رابطہ کیا۔ بیگ میں 6 تولہ زیورات، 600 درہم اور دیگر سامان موجود تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر آفس فیصل آباد میں اہم اجلاس،

چوہدری جہانزیب صفدر شاکر کی عوامی و سیکیورٹی تجاویز کو سراہا گیا. فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے