Home / اہم خبریں / تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی

تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی

کراچی (نیوز ڈیسک) تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی ہے، منصوبہ پر تیل تلاش کرنیوالی کپمنیوں اور پاکستان کے اشتراک سے 14 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد ناکامی کی خبرسے جہاں عوام میں تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جبکہ” کیکڑا” کے نام سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے