Home / اہم خبریں / سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص کا ٹریفک پولیس اسٹاف کو سی سی سیکنڈ سرٹیفیکیٹ اور کیش انعام

سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص کا ٹریفک پولیس اسٹاف کو سی سی سیکنڈ سرٹیفیکیٹ اور کیش انعام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سخت گرمی روزے میں بہترین ٹریفک کے نظام کو رواں دواں کرنے پر ڈی آئی جی میرپورخاص ثاقب اسماعیل میمن نے ٹریفک پولیس اسٹاف سارجنٹ انسپیکٹر عبدالحفیظ آرائیں، سب انسپیکٹر نسیم پرویز، اے ایس آئی شفیق لغاری، اے ایس آئی فیاض، ہیڈ کانسٹیبل مٹھل اور دیگر کو سی سی سیکنڈ سرٹیفیکیٹ اور کیش انعام دیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے