تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیٹی نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسڑ بموں کے استعمال کی شدید مذمت، عالمی برادری سے بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیٹی نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسڑ بموں کے استعمال کی شدید مذمت، عالمی برادری سے بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ وزیر خارجہ اور ڈی جی ملٹری آپریشنز نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی جانب سے کلسٹر بم حملوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے بھارتی فوج کی جانب سے کلسڑ بموں کے استعمال کی شدید مذمت اور عالمی برادری سے بھارتی جارحیت اور اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے