Home / پاکستان (page 565)

پاکستان

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ماہ رمضان میں عوام کے چولہے ٹھنڈے کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش کر دی، تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 47 فیصد تک اضافے کی سفارش …

مزید پڑھیں

جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ مدرسہ توحید کے طلبا میں اسلامی کتابیں، جائے نماز، تسبیح، طلبا کی مالی مدد اور دیگر تحفے تقسیم کیے گئے

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کی جانب سے ملک ہاؤس کوٹری میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جونیئر ملک سکندر خان کی غیر موجودگی میں ایم پی اے سردار ملک اسد سکندر، اور جونیئر ملک سکندر ویلفئر آرگنائزیشن کے صدر مقصود علی لاخاٹی، الطاف مغل، …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ، گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی کے جوان سال بیٹے کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ اور گوادر حملے میں شہید اہلکاروں، داتا دربار حملے میں جاں بحق افراد، پڈعیدن میں قتل کئے گئے صحافی علی شیر راجپر کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی صحافی مسعود چانڈیو کے جوان سال بیٹے کی مغفرت …

مزید پڑھیں

سیمنٹ فیکٹریوں کو معدنیات فراہم کرنا محکمے کا کام نہیں ہے۔ ہمارا کام صرف معدنیات کی تلاش ہے۔ صوبائی وزیر شبیر بجارانی کا سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ معدنیات سے متعلق وقفہ سولات کے دوران صوبائی وزیر شبیر بجارانی نے ارکان کے سوالات کے جوابات دئیے انہوں نے کہا کہ معدنیات کی نیلامی کے بڈز اور ریزرو کے نرخ محکمے کی اعلی سطح کی قائم کمیٹی طے کرتی …

مزید پڑھیں

ہم صحافیوں سمیت کسی بے گناہ کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کرینگے۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کی ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ کے وفد سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے) کے وفد نے جمعرات کو مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب سے انکے دفتر میں ملاقات کی ملاقات میں پیر جو گوٹھ ضلع خیرپور کے صحافی خادم جونیجو پر حملے سے متعلق …

مزید پڑھیں

ڈالر کی بڑھتی قیمت کی وجہ امریکا اور چائینہ کے درمیان معاملات ہیں‏۔ شاہ محمود قریشی

ملتان (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ ڈالر کے ریٹ کو دیکھیں وزیر خزانہ کا اس سے تعلق نہیں ہوتا۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان حملے میں ملوث تمام قاتل ایران سے نہیں آئے۔ آئی جی ایف سی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستانی لڑکیوں کی چین میں اسمگلنگ پراظہار تشویش کرتے ہوئے چینی سفارتخانے کے ساتھ معاملہ اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین رحمن ملک نے بتایا کہ اب تک 3 پادریوں کو پکڑا …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏سرکاری ملازمین کے بچوں کیلیے میرج گرانٹ میں 3 گنا سے زائد اضافہ، صوبائی ملازمین کیلیے میرج گرانٹ 40 اور 50 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی گئی، بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 5.9 اور 12 ہزارروپے سے بڑھا کر 10،15 اور 20 ہزار روپے کردی …

مزید پڑھیں

‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 31 مئی تک ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیے 1 اور 2 جون کو ہفتہ اتوار کی وجہ سے حکومت نے 31 مئی تک تنخواہ اور پنشن ادا کرنے کی منظوری دیدی ہے، تمام سرکاری ملازمین اور …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی حکومت صحافیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی رہیگی ہم آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں۔ مشیر اطلاعات و قانون سندھ سے اے پی جے، پیپ و خیرپور پریس کلب کے عہدیداران کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب سے ایسوسی ایشن آف پارلیمینٹری جرنلسٹس سندھ ( اے پی جے) پیپ اور خیرپور پریس کلب کے عہدیداران نے گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں انکے دفتر میں ملاقات کی، ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر …

مزید پڑھیں