تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق ایم این اے و سابق ضلعی چیئرمین میرپورخاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کراچی میں انتقال کر گئے، جنازہ نماز کل صبح دس بجے میرپورخاص ادا کی جائے گی

سابق ایم این اے و سابق ضلعی چیئرمین میرپورخاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کراچی میں انتقال کر گئے، جنازہ نماز کل صبح دس بجے میرپورخاص ادا کی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق ایم این اے سابق ضلع چیئرمین میرپورخاص انتہائی معتبر شخصیت جیلانی جماعت کے روحانی رہنماء پیر شفقت حسین شاہ جیلانی المعروف جانی سائیں کا کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی جنازہ نماز کل صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔ تدفین آبائی قبرستان درگاہ تاج دھنی قبرستان میرپورخاص میں ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے