تازہ ترین
Home / پاکستان (page 547)

پاکستان

ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہیدوں کو ہرگز نہیں بھولینگے، شہدائے پولیس ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پروآ کے علاقے میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید …

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ سردار عمر امین خان گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سابق تحصیل ناظم ڈیرہ کیپٹن (ر) سردار عمر امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں جاندار تقریر کہ جس …

مزید پڑھیں

شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی، پاکستان، سری لنکا، ترکی اور فن لینڈ کی 44 یونیورسٹیوں کے 83 طلبا و طالبات کی شرکت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پاکستانی نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتیں اور دیگر ممالک کے نوجوانوں کیساتھ اشتراک کے حوالے سے شوگراں کے پر فضا مقام کوہ مکر پر سطح سمندر سے دس ہزار فٹ کی بلندی پر 5 روزہ انٹرنیشنل مارخور کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی جس میں پاکستان سیمت سری لنکا، …

مزید پڑھیں

نیٹو ممالک اپنی امن فوج مقبوضہ کشمیر میں بھیجیں تاکہ وہاں کے 80 لاکھ مسلمانوں کو بھارتی جبر سے چھٹکارہ مل سکے۔ مولانا حامد الحق حقانی سربراہ جمعیت علماء اسلام (س)

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ گزشتہ 80 دنوں سے کشمیری عوام انتہائی کسم پرسی کی زندگی گزار رہی ہے ، ان پر بھارتی افواج کی جانب سے، بربریت کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں تین فیصد حصہ دینگے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا

خیبر (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی خیبر پختونخوا و گورنر خیبر پختونخوا کا جمرود پمپ ہاؤس کا دورہ۔ دورے کے دوران پمپ ہاؤس جمرود سے نوشہرہ تک کنال منصوبے کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ قبائلی اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ میں …

مزید پڑھیں

میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دو دیہاتوں کے ڈرینج نالے اور کنوے کی تعمیر کا کام جلد مکمل کرلیا جاۓ گا۔ اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ کے قریب یونین کونسل کولاچی کے دیھ انمبار اور دیھ کولاچی میں ڈرینج سسٹم کی بحالی کیلئے ڈرینیج نالا اور کنواں کی تعمیرات کے کام کا معائینہ کرنے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر میہڑ غلام شبیر رند نے دورہ کیا اور پیبلک ہیلتھ کے آفسر اور …

مزید پڑھیں

سینئر صحافی پر مانسہرہ میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی عہدیداران آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ترجمان آل پاکستان میڈیا کونسل خیبر پختونخوا کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ میں سینئر صحافی سید مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کی آل پاکستان میڈیا کونسل شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے سینئر صحافی مومن شاہ پر قاتلانہ حملے کے بعد آل پاکستان …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ٹیکس ریٹرن جمع کروانے سے متعلق آگاہی ورک شاپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں ٹیکس ریٹرن جمع کروانے سے متعلق آگاہی ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں چیف کمشنر آر ٹی ٹو ایف بی آر بدرالدین قریشی، ڈپٹی کمشنر …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے تبدیل ہونے والے افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی، افسران کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی جانب سے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے تبدیل ہونے والے افسران محمد علی سابقہ ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ، عثمان اشرف سابقہ اسسٹنٹ کمشنر اور گلفام عباس سابقہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر- ٹو کے اعزاز میں الوداعی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ترقیاتی فنڈزکی سکیموں کیلئے پی سی ون تیار کرنے کی ہدایت کردی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر نے بجلی و گیس کی مد میں وفاقی حکومت کی جانب سے جاری 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی سکیموں کیلئے فوری طور پر پی سی ون تیار کرنے کی متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کردی …

مزید پڑھیں