تازہ ترین
Home / پاکستان (page 546)

پاکستان

میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ انسپیکٹر میر محمد کیریو ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن تعینات، سب انسپیکٹر کامران ھالیپوٹو ایس ایچ او غریب آباد تعینات، پرویز قریشی ایس ایچ او سندھڑی تعینات جبکہ عبدالستار گرگیج ایس ایچ او جھڈو …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر نگراں ریجنل ڈائریکٹر جناب عبدالرزاق خاصخیلی، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فیصل …

مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج نماز جمعہ کے پیش نظر ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی خاص ہدایات پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کی ہدایات جاری۔ نماز جمعہ کے اجتماعات کے موقع پر تمام مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر مستعد اور …

مزید پڑھیں

چھوٹی کشتیوں کے لیے علیحدہ جیٹی کی فوری تعمیر کے لیے 2 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی تاکہ چھوٹی جیٹی کی فوری تعمیر کا آغاز ہو سکے۔ چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر کی جانب سے سوسائٹی کے مفاد میں اٹھائے جانے والے جرات مندانہ اقدامات پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کھل کر تعریف، کراچی فش ہاربر پر صفائی مہم میں مدد کرنے پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ کا شکریہ، کراچی فش …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی بہتری تحریک انصاف کا منشور ہے، بزنس رینکنگ میں بہتری سے ملک کے تجارتی اور معاشی حالات مثبت ہونگے، رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے عالمی بینک کی ڈوئنگ بزنس رپورٹ میں پاکستان کی رینکنگ میں 28 درجے بہتری آنے سے متعلق کہا کہ اس میں کوئی شبہ نہیں حکومتِ پاکستان کی کارکردگی عالمی سطح پر اثر انداز ہو رہی …

مزید پڑھیں

سالار اعظم جنرل قمرجاوید باجوہ کی جادو کی جپھی نے دربار بابا جی گرو نانک کی آخری آرام گاہ کرتار پور کو دنیا بھر کی سکھ قوم کے لیے کھول کر ان کا دیرنیہ خواب پورا کیا ہے۔ سکھ رہنما سردار رامیش سنگھ اروڑا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) عالمی شہرت یافتہ سکھ رہنما سردار رامیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے پاکستان میں اقلیتوں کو جو حقوق حاصل ہیں دنیا بھر میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سالار اعظم جنرل قمرجاوید باجوہ کی جادو کی جپھی نے دربار بابا جی گرو نانک کی آخری …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد و ڈی آئی جی حیدرآباد نے پی ایس مانجھند رینیوویشن بلڈنگ کا افتتاح کردیا

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ دل اور ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ کا پولیس اسٹیشن مانجھند کا دورہ پی ایس مانجھند پہنچنے پر ایس ایس پی جامشورو امجد احمد شیخ نے ان کا استقبال کیا۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر ولی اللہ …

مزید پڑھیں

موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر تورغر کا سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی اجلاس

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) تورغر، ضلعی پولیس سربراہ تورغر حافظ جانس خان ڈپٹی کمشنر تورغر جاوید علی اورکزئی کی موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر تورغر کی سیاسی پارٹیز کے رہنماؤں کے ساتھ خصوصی میٹنگ ملک کے وسیع تر مفاد میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ایک …

مزید پڑھیں

دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد کمراٹ سے کالام، پتراک سے تل اور کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔ صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا کہ دیر بالا کے سیاحتی مقامات تک سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائیگی بہت جلد 67 کلومیٹر کمراٹ سے کالام، 47 کلومیٹر پتراک سے تل اور 14 کلومیٹر کمراٹ سے جاز بانڈہ تک سڑکوں …

مزید پڑھیں

پولیس فورس قبائلی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ خدمات عین وابستہ عوامی توقعات کے مطابق ادا کرے گی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی نے صوبے میں نئے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان کا ایک روزہ دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے مصروف دن گزارا، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بنوں ریجن عبدالغفور آفریدی اور کمشنر بنوں عادل صدیق …

مزید پڑھیں