اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) پولیس کانسٹیبل ممتاز احمد ملک شہید کی اہلیہ بیوہ عائشہ بی بی نے اپنے بچوں بختاور، محمدابراہیم، عبدالصمد اور نہال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے میرا شوہر ممتاز احمد ملک 15 مارچ 2018 کو تحریک انصاف کے سربراہ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) 3 جولائی 2019 کو تورغر سے ہری پور جانے والی کشتی تربیلا ڈیم کی لہروں کا شکار ہوئی تھی جس میں ضلع تورغر ضلع شانگلہ اور ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد کی قیمتی جانیں ضائع ہوئی تھیں غم زدہ خاندانوں نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر ملازمین کی مکمل قلم چھوڑ ہڑتال، دوسری طرف اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار، یہاں کام پہلے سست …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سپاہی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا تھا۔ بی ایس ایف کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آئندہ ہفتے تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم دورہ چین کے دوران چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت پر شکریہ ادا کریں گے۔ ذرائع کا کہنا …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی اور ناخوش گوار واقعات کے کیسز …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے اسپیکر محمد عارف کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، کشمیرکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےدیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا، اسد قیصر نے ملائیشین صدر مہاتیر محمد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل لیبر فیڈریشن کے قیام کے 50 سال مکمل ہونے کے موقع پر مرکزی رہنماؤں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک بھر میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسپیکر آئے روز قواعد پر ایوان چلانے کی بات کرتے ہیں لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتے۔ اسپیکر نے آج اسمبلی ایجنڈا کے بجائے قواعد کے برخلاف …
مزید پڑھیں اکتوبر 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ اخبار اور پرنٹڈ کاغذ …
مزید پڑھیں