تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی

آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی، خدمت مراکز پر موصول شہریوں کی درخواستوں کو متعلقہ تھانوں میں اندراج مقدمہ کیلئے بھیجا جائے گا، شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں موبائل خدمت مرکز وین سے رجوع کرسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی کی SOVAPA المنائی سیریز کا نواں تھیٹر ’’ڈیتھ اینڈ دی میڈن‘‘ شائقین کی توجہ کا مرکز رہا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اسکول آف ویژول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے