تازہ ترین
Home / پاکستان (page 538)

پاکستان

پی اے ایس 2017 کے ایوارڈ یافتہ فوکس پی کے کی جانب سے ان کے سالانہ ایونٹ ”ویمن ان فوکس“ کا گزشتہ دنوں انتہائی کامیابی سے انعقاد عمل میں آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی اے ایس 2017 کے ایوارڈ یافتہ فوکس پی کے کی جانب سے ان کے سالانہ ایونٹ ”ویمن ان فوکس“ کا گزشتہ دنوں انتہائی کامیابی سے انعقاد عمل میں آیا۔ گزشتہ سال اس سلسلے کو شروع کرتے ہوئے ایسی متحرک خواتین کو فوکس کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

مقامی آبادی کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کو بند اور مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کا چھونہ کے علاقے میں کام کرنے والے کرش پلانٹس کا معائنہ ماحول اور انفراسٹرکچر کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد حسان احسن کا محکمہ مائننگ کے …

مزید پڑھیں

سیاست کے لئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی نرسریاں کالجز اور جامعات ہیں۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاست کے لئے کسی ڈگری کی نہیں بلکہ تربیت کی ضرورت ہوتی ہے اور اس کی نرسریاں کالجز اور جامعات ہیں۔ اس ملک میں جمہوریت اور سیاست کو اگر مضبوط کرنا ہے اور عوام میں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ وڈیرانا، ظالمانہ، دہشتگرانہ ہے، ان کی اگر سندھ اسمبلی میں اکثریت ہے تو یہ سمجھتے ہیں …

مزید پڑھیں

ایک ماہ سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ملازمین کو فوری طور پر او پی ڈی کھولنے کی ہدایت

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایک ماہ سے جاری ڈاکٹروں کی ہڑتال حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور ملازمین کو فوری طور پر او پی ڈی کھولنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر کاروائی کا اعلان، صوبے بھر میں 147 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے ضلع انتظامیہ میرپورخاص کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والوں کی میتیں لانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین رحیم یار خان انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس سے ہماری آنکھیں اب بھی اشکبار ہیں اور پورا ضلع آج بھی سوگوار ہے یہ بات انہوں نے مذکورہ سانحہ …

مزید پڑھیں

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کا دفعہ 144 کے تحت کم عمر اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کو اور بوتلوں میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کردی

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت کم عمر اور ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کو اور بوتلوں میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس بارے میں ڈپٹی کمشنر ہری پورکی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری کو سیاسی ہی نہیں ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے کمرے سے اے سی اتارا گیا۔ سابق ایم پی اے ڈاکٹر فائزہ رشید کی ہری پور میں پریس کانفرنس

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سابق ایم پی اے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء ڈاکٹر فائزہ رشید نے گزشتہ روز ہری پور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو سیاسی ہی نہیں ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں

حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور دوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ رفیق احمد خاصخیلی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد لاک ڈاؤن پر ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے اوردوسری جانب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تیز گام آتشزدگی سانحہ میں جانبحق ہونے والے میرپور خاص …

مزید پڑھیں

گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے دو ممبر محمود ریاض اور ندیم شہزاد عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، کے یو …

مزید پڑھیں