Home / اہم خبریں / بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ زرعی ماہرین

بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ زرعی ماہرین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی بوائی کرنے پر پیداوار میں کمی آئے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بہتر پیداوار کیلئے کاشتکار تصدیق شدہ گندم کے بیج کاشت کریں اور زمین کی ساخت و بناوٹ کے لحاظ سے بیج اور کھاد کا استعمال کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے