تازہ ترین
Home / پاکستان (page 537)

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی۔ عدالت نے استسفار کیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن سمیت کسی ادارے نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف قانون کے مطابق کیا کاروائی کی گئی آگاہ کیا …

مزید پڑھیں

ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی

سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …

مزید پڑھیں

رواں سال محکمہ پولیس سندھ کے 4750 ملازمین کوترقیاں دی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے محکمہ پولیس سندھ کے تحت مختلف عہدوں پر ترقی پانیوالے 4750 پولیس افسران/ جوانوں/ منسٹریل اسٹاف کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں اندرون ایک سال میرٹ پر ترقیاں محکمہ‌ سندھ پولیس …

مزید پڑھیں

بیس ارب روپے کی سرمایہ کاری سے ڈیڑھ برس کی ریکارڈ مدت میں پلانٹ مکمل کیا۔ سی او او کے آئی اے موٹرز .. ملکی معیشت کی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے آٹو موبیل سیکٹر کی ترقی ناگزیر ہے۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے آئی اے لکی موٹرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر(سی او او) محمد فیصل نے کہا کہ 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ صرف ڈیڑھ برس کے عرصے میں 50 ہزار یونٹ کی پیداواری صلاحیت رکھنے والا پلانٹ مکمل کیا، 14 ماہ کے عرصے میں …

مزید پڑھیں

ربیع الاول ولادت النبی صلى الله عليه وسلم کا مبارک مہینہ ہے، میری عوام سے اپیل ہے کہ اس موقع پر عافیہ کو دعاﺅں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ والدہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ رسول مکرم محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی بعثت کا مقصد بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست پر لانا تھا۔ میرے آقا رحمتہ اللعالمین صلى الله عليه وسلم تھے۔ ان کی تعریف …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک دن کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی 6 نومبر کو نکلنے والے جلوس کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ ڈبل سواری پر …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال کی میاں چنوں میں کھلی کچہری، کھلی کچہری میں سیاسی، سماجی شخصیات، صحافی برادری، وکلاء حضرات، انجمن تاجران اور سائلین کی شرکت، ڈی پی او فیصل شہزاد نے سائلین کے مسائل سنے اور فوری حل کے لیے احکامات جاری، ڈی …

مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کی قلت دور کرنے کے لئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا پندرہ نومبر سے مکمل فعال ہوجائے گا۔ مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں پانی کی قلت دور کرنے کے لیئے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کو ری ویمپ کردیا گیا ہے جو پندرہ نومبر سے اپنی مکمل استعداد کے …

مزید پڑھیں

چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی ایکسپو و کانفرنس آج منگل سے شروع ہوگی، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں افتتاح کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چوتھی تین روزہ پاک واٹر اینڈ انرجی (پی ڈبلیو ای) نمائش و کانفرنس اْج (پانچ نومبر 2019) سے ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی وقارمہدی ایکسپو سینٹر میں فیتا کاٹ کر نمائش کا افتتاح کریں گے۔نمائش میں امریکہ، فرانس، جرمنی، …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اپنے پیاروں کی راہ تکتے ورثاء کے لئے امید کی کرن بن گئے ایم پی اے سید ذولفقار علی شاہ، ایم پی اے سانحہ تیزگام کے زخمیوں سے ملاقات اور لاپتہ افراد کی معلومات کے لئے رحیم یار خان پہنچ گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شکریہ سید ذوالفقار علی شاہ آپ میرپورخاص کے شہیدوں کی ماؤں، بہنوں، بچوں اور والدین کے لئے امید کی کرن بن گئے۔ آپ کا تعلق بھلے شہر سے نہیں ہے آپ شہر کی تحصیل علاقے تحصیل سندھڑی تحصیل شجاع آباد کے حلقے پی ایس 48 …

مزید پڑھیں