تازہ ترین
Home / پاکستان (page 525)

پاکستان

آج پوری دنیا میں بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، میرپورخاص ڈویژن میں پچاس ہزار سے زائد بچے اسکول سے محروم ہوکر اپنے والدین کا سہارا بننے کیلئے سخت محنت مشقت کرنے پر مجبور ہیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آج پاکستان سمیت پوری دنیا میں بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ میرپورخاص ڈویژن میں سخت مہنگائی، بے روزگاری، زرعی پانی کی کمی، غربت میں اضافے کے بعد ننے معصوم بچے محنت مزدوری کرتے نظر آتے ہیں۔ سڑکوں پر جوتے پالش کرنے …

مزید پڑھیں

آر پی او فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے آر پی او کو ان کی اعلٰی خدمات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے شیلڈ پیش کی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کا اہتمام، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دلاور خان بنگش کی جانب سے ڈیرہ رینج سے پشاور ایڈیشنل آئی جی انوسٹی گیشن تبدیل ہونے والے ریجنل پولیس آفیسر فیروز شاہ کے اعزاز میں پولیس کلب میں …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سیاست سے بالاتر ہوکر صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے فنڈز کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اپوزیشن اراکین صوبائی اسمبلی کے …

مزید پڑھیں

ادارہ وفاقی محتسب ڈیرہ اسماعیل خان کے تفتیشی آفیسر کی جانب سے ضلع ٹانک کا دورہ تیس سے زائد افراد کی شکایات سنیں اور موقع پر ان شکایات کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاق کے زیر انتظام محکمہ جات سے متعلق عوامی مسائل کو فوری اور سہل طریقے سے حل کرنے کے لئے ادارہ وفاقی محتسب گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ متعلقہ محکمہ جات سے متعلق عوامی مسائل اور شکایات کو دور کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں کھلی کچہری کا انعقاد، انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان، اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ شمریز خان اور اسسٹنٹ کمشنر پروآ شاہ وزیر نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں عوام کی …

مزید پڑھیں

انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے آر پی او دفتر ہزارہ ریجن میں خیبر پختونخوا پولیس میں اپنی نوعیت کے پہلے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ اور ویکٹم سپورٹ سروس کا افتتاح کردیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے ضلع ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے آر پی او دفتر ہزارہ ریجن میں خیبر پختونخوا پولیس میں اپنی نوعیت کے پہلے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ اور ویکٹم سپورٹ سروس کا افتتاح کے موقع …

مزید پڑھیں

کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آر پی او مردان شیر اکبر خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) چارج سنبھالنے کے بعد نوتعینات ریجنل پولیس آفیسر مردان شیر اکبر خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ ان کی اولین ترجیح ہے، کرپشن کسی صورت میں بھی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر بھی سخت محکمانہ کاروائی عمل …

مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان ٹریننگ ونگ نے دی پاک اسکول اینڈ کالج تحصیل پروآ کے سٹاف و طالب علموں کو فرسٹ ایڈ ‘ حادثات و بچاؤ سے متعلق ٹریننگ دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد خان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جواد خلیل کی ہدایت پر ریسکیو 1122 ٹریننگ کوآرڈینیٹر نور علی خان کی نگرانی میں ٹریننگ ونگ نے دی پاک اسکول اینڈ کالج تحصیل پروآ کے سٹاف و طالب علموں …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے 70 کی دہائی میں روٹی کپڑا مکان کا نعرہ دیا تھا، آج وہی لوگوں سے ان کی چھت چھیننے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی قائد حزب اختلاف سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں روٹی کپڑا مکان کا نعرہ پیپلز پارٹی نے دیا تھا آج وہی لوگوں سے ان کی چھت چھیننے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ میرے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ہٹلر کا فلسفہ اپنالیا ہے، بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں،سابق بھارتی جنرل کا بیان شرمناک عمل ہے رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی و سیکریٹری اطلاعات کراچی جمال صدیقی نے بھارتی ریٹائرڈ جنرل کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ساتھ زیادتی کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سابق بھارتی جنرل کا بیان شرمناک عمل ہے انتہا …

مزید پڑھیں