نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں اور بیمار قیدیوں سے متعلق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا، خط میں رکن سندھ اسمبلی نے موقف اپنایا کہ ایک مجرم شخص ملک سے …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ اپوزیشن کے صوبائی رہنماؤں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور سلیکٹر دونوں سے قوم تنگ آچکی ہے۔ سلیکٹر ستر سالوں سے جو کھیل کھیل رہے ہیں اس سے اب باز آجائیں۔ آر ٹی اے سسٹم کیسے اور کس نے فیل کروایا ہمیں بتایا جائے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر براۓ ویمن ڈویلپمنٹ سندھ شہلا رضا نے کہا ہے کہ اولمپئن اصلاح الدین کے پاس 2014 سے ہاکی کی بہتری کے لئے دی گئی دو کروڑ کی رقم خرچ نہ کرنا قابل افسوس ہے، اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا تقاضہ یہ ہے کہ اولمپئن …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کائنات میں اللہ اور رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نظر میں سب سے افضل اعلی برتر قرآن کو پڑھنے اور پڑھانے والا ہے، مہران کالونی میرپورخاص عبدالرشید مغل فرنیچر والے کے بیٹے محمد رمضان کی ختم قرآن کے موقع پر عظمت قرآن …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون نے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کو نامزد کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائیں گے، صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ موجودہ چیف جسٹس …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق تعلقہ ناظم سندھڑی و مسلم لیگ (ف) کے رہنما سرفراز جونیجو کی والدہ کی نماز جنازہ جونیجو ہاؤس میرپورخاص میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاھ، تبلیغی جماعت کے رہنما چوہدری اسلم ایڈووکیٹ، …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ جب کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایگریکلچر ڈویلپمینٹ پراجیکٹ کے زیرانتظام سندھ کی اعلیٰ درجے کی کھجوروں کی ایک روزہ نمائش کا انعقاد آج دلکشا ہال، ہوٹل پرل کانٹینینٹل میں کیا جارہا ہے جسکے لئے مالی معاونت امریکی ادارہ برائے زراعت نے کی ہے۔ نمائش میں خیرپور اور سکھر کے اضلاع …
مزید پڑھیں