تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں کھلی کچہری کا انعقاد، انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں کھلی کچہری کا انعقاد، انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں آج کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر خان، اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ شمریز خان اور اسسٹنٹ کمشنر پروآ شاہ وزیر نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت اور عوامی مسائل کو اجاگر کیا گیا اور انتظامیہ کی طرف سے مسائل کے حل کے لئے مناسب اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے