نومبر 7, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام، خدمت سنٹر اور پولیس موبائل خدمت مرکز وین پر بھی مقدمے کے اندراج کی سہولت دے دی گئی، خدمت مراکز پر موصول شہریوں کی درخواستوں کو متعلقہ تھانوں میں اندراج مقدمہ کیلئے بھیجا جائے گا، …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کلکٹر گریڈ ون جمشید خان مروت نے پشاور میں ریجنل ہیڈ/ اسسٹنٹ کلکٹر گریڈ ون (ای او بی آئی) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ قبل ازیں وہ ریجنل ہیڈ ایبٹ آباد بھی اپنی خدمات …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ضلع میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے خصوصی احکامات کے تحت آتشیں اسلحہ کی نمائش، موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، چھتوں پر کھڑا ہونے، غیر قانونی پارکنگ، …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مرکزی جلوس میلاد النبی بروز اتوار12 ربیع الاول بمطابق 10 نومبر 2019ء کو ٹھیک 3 بجے سہ پہر نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے علماء و …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی بازاروں گلی کوچوں سمیت مسجدوں کو دلہنوں کی طرح سجانے کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے، ہر سو سرکار کی آمد مرحبا کے فلک شگاف نعروں سے فضاء معطر اور درود و سلام و نوافل کی پرنور محافل …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) زرعی ماہرین نے زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر فصل کے حصول کے لئے موجودہ موسم گندم کی بوائی کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ 15 نومبر تک گندم کی فصل کی بوائی ہونے سے پیداوار بہتر ہوگی۔ 15 نومبر کے بعد گندم کی …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پی ایس 86 جوهی حلقہ کی فتح عوام کی ہوگی، جوہی تعلقہ کی عوام پی ٹی آئی امیدوار کو کامیاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ پاکستان تحریک انصاف سٹی صدر وقار خان کمانگر نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ نے مددگار 15 کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی۔ 25 سب ڈویژنل انویسٹی گیشن افسراں لگائے جا رہے ہیں۔ 2900 پولیس اہلکار ہونگے جن کو 200 گاڑیاں ہونگی۔ ان پولیس اہلکارون کو جیولوکیشن کالرز کی سہولت بھی ہوگی۔ ایس ایس یو 30 …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی۔ عدالت نے استسفار کیا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن سمیت کسی ادارے نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف قانون کے مطابق کیا کاروائی کی گئی آگاہ کیا …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) ایم 5 سکھر ملتان موٹر وے آزمائشی طور پر کھول دیا گیا، ملتان سکھر موٹر وے پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو آمدورفت کی اجازت دی گئی ہے، آزمائشی طور موٹر وے سے جانے والی گاڑیوں سے فی الحال کوئی ٹیکس وصول نہیں کیا جارہا ہے، ملتان …
مزید پڑھیں