ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ماہ دسمبر ایک منفرد مہینہ، اتوار، پیر، اور منگل کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ اتوارسے شروع ہونے والا ماہ دسمبر اس لیے بھی منفرد ہو گا کہ اس مہینے میں ہفتے کے ایام اتوار، پیر اور منگل پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے۔ ماہ دسمبر میں وفاقی ملازمین کو 25 دسمبر کی چھٹی ملا کر کل 11 چھٹیاں ہوں گی جبکہ صوبائی ملازمین 6 چھٹیوں پر موجیں کریں گے۔
![]()