Home / اہم خبریں / ہربن بھاشا کے علاقے کا ہر مسئلہ مل بیٹھ کر اور باہمی مشاورت سے حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان عارف خان یوسفزئی

ہربن بھاشا کے علاقے کا ہر مسئلہ مل بیٹھ کر اور باہمی مشاورت سے حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان عارف خان یوسفزئی

کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر کوہستان عارف خان یوسفزئی نے ہربن بھاشا کی کمیٹی ممبران کے ساتھ اپنے دفتر میں ایک اہم بیٹھک کی، جس میں علاقہ معززین و کمیٹی ممبران نے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی اور درپیش مسائل سے ڈپٹی کمشنر کوہستان کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہستان نے شرکاء کو یقین دہانی کروائی کہ ان کا ہر مسئلہ مل بیٹھ کر اور باہمی مشاورت سے حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی، جس پر کمیٹی ممبران نے ڈپٹی کمشنر کوہستان کی دلچسپی کو سراہا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے