تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا جے کے شوگر ملز کا دورہ، کسانوں کے مسائل پوچھے گئے

ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں کا جے کے شوگر ملز کا دورہ، کسانوں کے مسائل پوچھے گئے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ایڈمنسٹریٹر میاں چنوں جے کے شوگر ملز کا دورہ کسانوں کے مسائل پوچھے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ذیشان ندیم نے گنے کا وزن کرنے والے کانٹے کا معائینہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مل انتظامیہ سے کوئی مسلئہ ہے تو بتائیں جس پر کسانوں نے بتایا کہ مل انتظامیہ کسانوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے اور گنے کی قیمت پوری دی جا رہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرانے کے لیے تحقیقی کام شروع

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) تاریخی آثارِ قدیمہ منصورہ برہمن آباد کو عالمی ورثہ فہرست میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے