تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

وزیرستان (بیورو رپورٹ) ترجمان خیبر پختونخوا حکومت و مشیر وزیراعلیٰ برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر کیساتھ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان حمیداللہ خٹک کی ملاقات۔ ڈپٹی کمشنر نے اجمل خان وزیر کو جنوبی وزیرستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر مکمل بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ امن و امان کے حوالے سے متعلق تفصیلات بھی زیر بحث آئے۔ اجمل وزیر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے تمام محکموں کو عوام کے مسائل سننے اور کھلی کچہریوں کے انعقاد کے ہدایات جاری کئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے