تازہ ترین
Home / پاکستان (page 498)

پاکستان

دروش میں بھی سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں جلسہ، نعرے بازی بھی کی گئی۔ مشرف کو محسن چترال کے نام سے یاد کیا گیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابق صدر پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب سے سزائے موت سنائی گئی ہے اسی دن سے چترال میں ان کے حق میں کسی نہ کسی علاقے میں جلسہ جلوس ضرور ہوتا ہے۔ مگر ان سب میں سب سے بڑا جلسہ تاریحی شہر دروش …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سندھ کی ترقی کے لیے مختلف پیکیجز لارہی ہے اس سے سندھ کی عوام کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر حنید لاکھانی نے کہا کہ کراچی کے ساتھ ناانصافی کرنے والے حکمران عوام کی تکالیف سے عاری ہیں صوبے بھر میں لوگوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے سندھ حکومت سواء کرپشن کے کچھ نہیں کررہی ہے …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے لئے عثمان طاہری صدر اور حسین طاہری جنرل سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کے ترجمان سجن علی طاہری کے مطابق حیدرآباد میں صاحبزادہ جعفر صادق طاہر کی زیر قیادت روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کا سالانہ کنونشن منعقد ہوا جس میں روحانی طلبہ جماعت سندھ زون ٹو کی نئی باڈی کا اعلان …

مزید پڑھیں

کیڑے مار مہم چلانے سے کیا حاصل؟ پہلے وڈیرہ شاہی میں موجود کرپشن کے کیڑے مارے جائیں۔ 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کا پیٹ کی بیماریوں سے بیمار ہوجانا کرپشن کا شاخسانہ ہے۔ رہنماء پی ڈی پی رفیق خاصخیلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیئر نائب صدر رفیق احمد خاصخیلی اور پاسبان صوبہ سندھ کے ضلعی صدور سلطان خاصخیلی، حاکم علی پالاری، خلیل احمد پالاری اور نور محمد چانڈیو نے ان اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ایک کروڑ 70 …

مزید پڑھیں

اگر چترال میں متبادل ایندھن کا بندوبست نہیں کیا گیا تو 30 سال بعد دوربین میں بھی درخت نظر نہیں آئیںگے۔ چترال کو سالانہ 4186000 من لکڑی کی ضرورت ہے جبکہ پیداوار انتہائی کم

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں عام طور پر لوگ گھروں، دفاتر میں، ہوٹل، اداروں میں سردی سے بچنے اور کھانا پکانے کیلئے جلانے کی لکڑی استعمال کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے جنگلات پر بہت دباؤ ہے اور جنگلات بہت تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں …

مزید پڑھیں

چین کا پاکستان کو ایک اور تحفہ، فارن سروس اکیڈمی کی منتقلی کے لئے 80 کینال پر مشتمل اولڈ چائنہ ایمبیسی مکمل تزئین و آرائش کے بعد پاکستان کے حوالے کردی جاۓ گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں اولڈ چائینہ ایمبیسی آمد۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ چینی حکومت نے فارن سروس اکیڈمی کی منتقلی کیلئے سابقہ چائینہ ایمبیسی وزارت خارجہ کے حوالے کرنے کی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ 42 کلومیٹر طویل سڑک میں کل 11 فلائی اوور 1 انڈر پاس شامل

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع صوابی کا مصروف ترین دورہ جہاں پر انہوں نے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 42 کلومیٹر طویل …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو بھی صحت کارڈ کی سہولت میں شامل کیا جائے گا۔ پنجاب کے ہر ڈویژن میں صحافی کالونی کے قیام کا اعلان۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعلیٰ کا صحافیوں کے لئے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کا اعلان کرتا ہوں۔ صحافیوں کو بھی صحت کارڈ کی سہولت میں شامل کیا جائے …

مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد موومنٹ کی لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے مرکزی صدر شیراز مغل نے لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت اور لوئر دیر میںدو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور لکی مروت زخمی ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ عبدالسلام آفریدی رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ممبر صوبائی اسمبلی عبد السلام آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، اور صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ وٹرنری ہسپتال مردان کے کانفرنس …

مزید پڑھیں