تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا۔ قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی کی عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ آج کا فیصلہ تاریخی ہے، تفصیلی فیصلے میں ان ججوں کی بات بھی ہونی چاہیے جنہوں نے تعاون کیا تھا، آرمی چیف کی توسیع پر جنتی بات ہوئی کاش نواز شریف کے زمانے میں اسی طرح بحث ہوتی، نواز انجینئرنگ کور کے شخص کو آرمی چیف لگارہے تھے، اب پپو میاں آزاد عدلیہ کے خوف سے ڈھیر ہوجائیں گے، عدلیہ آزاد ہے جو ملک کے لے اچھا شگون ہے، ادارے مضبوط ہونگے تو ملک بھی ترقی کرے گا، اس فیصلے سے مارشل لا کا راستہ رکے گا، باہر سے کسی کو لانا حکومت کی ذمے داری ہے تو پوری بھی ہوگی، آصف علی زرداری کو اصل سزا اس وجہ سے نہیں ملی کیونکہ ان کی مدت پوری ہوگئی تھی، کچھ فیصلوں پر عدلیہ کو بھی نظر ثانی کرنی چاہیے، اب پپو میاں آزاد عدلیہ کے خوف سے ڈھیر ہوجائیں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے