نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ جب کہ ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ایگریکلچر ڈویلپمینٹ پراجیکٹ کے زیرانتظام سندھ کی اعلیٰ درجے کی کھجوروں کی ایک روزہ نمائش کا انعقاد آج دلکشا ہال، ہوٹل پرل کانٹینینٹل میں کیا جارہا ہے جسکے لئے مالی معاونت امریکی ادارہ برائے زراعت نے کی ہے۔ نمائش میں خیرپور اور سکھر کے اضلاع …
مزید پڑھیں نومبر 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) قرآن پاک رشد و ہدایت کا واحد راستہ ہے، خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپنے بچوں کو قرآن کے زیور سے آراستہ کرتے ہیں، احکامات الہی پر عمل کرنے میں ہی دونوں جہانوں کی کامیابی ہے جلسہ تقریب ختم القرآن و صاحب القرآن سے …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام صحافیوں کے لئے ایک معلوماتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافی برادری نے شرکت کی۔ معلوماتی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ھلال احمر پاکستان کے ایس بی …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو شدید بیماری کی حالت میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی وفاقی حکومت کی آمرانہ سوچ کا عکاس ہے۔ اس طرح کے ہتھکنڈے مرد حر آصف …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ بچوں کا عالمی دن منائے جانے کا مقصد بچوں کی تعلیم و تربیت، صحت اور تفریح کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ بچے معاشرے کا مفید اور کارآمد حصہ بن سکیں۔ اس …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) پولیس کی جانب سے ڈی آئی جی محمد علی خان کے اعزاز میں الوداعی عشائیے کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق مردان پولیس کی جانب سے تبدیل ہونے والے ڈی آئی جی مردا ن ریجن محمد علی خان کے اعزاز میں ڈی پی او ہاؤس میں ایک …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے سالانہ دعوت حلیم و عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے ممبران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔ دعوت حلیم میں صوبائی وزیر ویمن ڈیولپمنٹ سیدہ شہلا رضا، سابق صوبائی وزیر و سجاس …
مزید پڑھیں نومبر 20, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مومنہ باسط نے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ پولیو کے قطروں سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کے مفاد میں انہیں پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں تاکہ انہیں …
مزید پڑھیں