ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) راجپوت نظریاتی سنگت پاکستان کے مرکزی رہنماؤں رانا ندیم سلیم مرکزی صدر، رانا پیر سلیم مرکزی جنرل سیکرٹری، رانا شاہد خلیل مرکزی ترجمان اور راجپوت گریجویٹ ایسوسی ایشن کے روح رواں رانا یاسین انجم کی کھپرو آمد۔ راجپوت برادری کے ساتھ ملاقات اور راجپوت نظریاتی سنگت کی ممبر سازی اور یکم جنوری پر راجپوت ڈے منانے کے حوالے سے اہم ملاقاتیں۔ کھپرو کی راجپوت برادری کا راجپوت نظریاتی سنگت کے رہنماوں کا پرجوش انداز میں استقبال اور یکم جنوری کو راجپوت ڈے منانے کا اعلان کردیا۔
![]()