تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے انتظامات سے مطمئن ہوں۔ دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ اچھے رابطے ہیں، مشترکہ پلان بنایا گیا ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے انتظامات سے مطمئن ہوں۔ دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ اچھے رابطے ہیں، مشترکہ پلان بنایا گیا ہے۔ ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ بحال ہوئی ہے ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے تمام لوگ پرجوش ہیں۔ کوشش ہے کہ محفوظ ماحول میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا جائے۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انتظامات سے مطمئن ہوں۔ دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ اچھے رابطے ہیں، مشترکہ پلان بنایا گیا ہے۔ سری لنکن ٹیم کے کھلاڑی سے ملا، کھلاڑی بہت خوش تھا۔ مہمان کھلاڑی نے شکریہ ادا کیا اس سے زیادہ مجھے خوشی ہوئی کہ ہم مہمانوں کا خیال رکھنے والے لوگ ہیں۔ ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے بعد دنیا بھر میں خود ہی ایک مثبت پیغام جائے گا۔ پہلے ٹی ٹونٹی پھر اور ایک روزہ میچز کا انعقاد ہوچکا ہے۔ پاکستان سپر لیگ پہلی بھی ہوئی، اب بھی ہوگی۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

دورۂ سری لنکا: پاکستان ویمن ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ون ڈے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے