Home / اہم خبریں / پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی

پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکا اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض ایشیائی علاقوں میں متاثر ہوئی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں فیس بک پر نیوزفیڈ اور نوٹیفکیشن تک رسائی منقطع ہونے کی شکایات رہیں۔ فیس بک کی سروس ڈاون ہونے کی وجہ سے ہزاروں صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اس حوالے سے فیس بک کی انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت سامنے نہیں آ سکی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے