Home / اہم خبریں / تحریک محنت پاکستان کا سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں مکتبہ و دفتر قائم، افتتاحی تقریب سے سینٹر امام الدین شوقین، محمد حسین محنتی، عبدالرحیم اعوان و دیگر کا خطاب

تحریک محنت پاکستان کا سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں مکتبہ و دفتر قائم، افتتاحی تقریب سے سینٹر امام الدین شوقین، محمد حسین محنتی، عبدالرحیم اعوان و دیگر کا خطاب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں تحریک محنت پاکستان کا مکتبہ و دفتر قائم کیا گیا تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے سینٹر امام الدین شوقین، محمد حسین محنتی امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ، سید خالد حسین بخاری مرکزی صدر تحریک محنت پاکستان، عبدالرحیم اعوان صوبائی صدر تحریک محنت سندھ، عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد عادل، عبدالغفور انصاری نے خطاب کیا۔ تقریب میں امیر ضلع رفیق منصوری بھائی، امیر شہر عبدالستار انصاری، محمد اقبال بھٹی، عبدالوہاب انصاری، پریس کلب ٹنڈو آدم کے صدر وسیم فاروقی اور شہر کے معززین وکلاء پروفیسر، ٹیچر اور شہری موجود تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے