Home / پاکستان (page 448)

پاکستان

نئے سال کے آغاز میں سندھ میں پولیو کے منفی نتائج محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی سندھ سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوسکا سندھ میں پولیو وائرس کے بڑھتے ہوئے مریض محکمہ صحت سندھ کی کارکردگی پر …

مزید پڑھیں

ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے۔ سابق سٹی ناظم میہڑ سید الطاف حسین شاہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ناظموں والا نظام بہتر تھا عوام کو بنیادی سہولیات سمیت ترقیاتی کام بہتر ہوتے تھے، موجودہ بلدیاتی نظام ناکام گیا ہے شہروں کی بہتری کے بجائے کرپشن کی ہے، ان خیالات کا اظہار میہڑ کےسابق سٹی ناظم سید الطاف حسین شاہ نے نیشنل پریس کلب ميہڑ …

مزید پڑھیں

میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پمز کے چيئرمين سرفراز کلہوڑو، وائس چيئرمين محرم علی جانوری کی رہنمائی ميں کشمیریوں اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، ریلی ميں شرکا علی حسن چانڈيو، احمد علی چانڈيو، سجاد علی کھوسو نے نیشنل …

مزید پڑھیں

میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ تنگوانی پولیس کے خلاف ایس یو پی ضلع دادو کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا، ایس یو پی ضلع دادو کے قائم مقام صدر حاجی خاں مارفانی ضلع سیکریٹری عبدالحمید سومرو، سینٹرل کمیٹی ممبر ڈاکٹر برکت جتوئی، نظیر ببر، حاجی غلام قادر لغاری، شبیر …

مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو حیسکو نے میرواہ گورچانی گلزار مسجد محلہ کے لیے 200 کے وی اے کے ٹرانسفارمر سمیت دیگر سامان جاری کر دیا۔ نوجوان سماجی رہنما محمد عامر قائم خانی

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے ابھرتے ہوئے نوجوان سماجی رہنما محمد عامر قائم خانی کی میرواہ گورچانی شہر سے محبت، لگن اور جستجو کی بدولت چیف ایگزیکٹو حیسکو عبدالحق میمن نے شہریوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے گلزار مسجد محلہ کے لیے 200 …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا میرپورخاص کے عوام کے لئے ایک اور تحفہ، امراض قلب کے سیٹلائٹ سینٹر اور چیسٹ پین یونٹ کی منظوری دے دی گئی۔ رکن سندھ اسمبلی سید زوالفقار علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میرپورخاص کے عوام کے لئے ایک اور تحفہ،، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید زوالفقار علی شاہ کی کوششیں رنگ لے آئیں اور پی پی پی قیادت کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میرپورخاص …

مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر اور بھارتی حکومت کے 6 ماہ سے مسلسل مقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو کے خلاف دارراقم اسکولز تخت بھائی کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا

مردان / تخت بھائی (رپورٹ: اصغر خان) یکجہتی کشمیر اور ہندوستانی حکومت کے 6 ماہ سے مسلسل مقبوضہ وادی کشمیر کرفیو کے خلاف دارراقم اسکولز تخت بھائی کے زیر اہتیمام سیمینار منعقد ہوا۔ جسکے مہمان خصوصی اسوہ اکیڈیمی کے چیف ایگزیکٹیو و جماعت اسلامی ضلع مردان کے نائب آمیر حاجی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر صوابی کی ہدایت پر ڈی سی آفس سے امن چوک تک اے سی صوابی کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالےسے مرکزی ریلی نکالی گئی

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر صوابی شاہد محمود کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس سے امن چوک صوابی تک ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی عظمٰی مکرم کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالےسے مرکزی ریلی نکالی گئی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح ٹنڈوآدم میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ دی سٹی ہائیر سیکنڈری، حرا پبلک، حاجی روشن دین، سرسید، مولانا محمد علی جوہر، شاہ عبداللطیف، ایجوکیٹر، علامہ اقبال سمیت دیگر …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح ٹنڈو آدم میں بھی جماعت اسلامی کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں عبدالعزیز غوری، مشتاق احمد …

مزید پڑھیں