تازہ ترین
Home / پاکستان (page 447)

پاکستان

شہری دفاع کے ادارے کو مضبوط اور فعال بنا کر شہریوں کو قدرتی آفات اور حادثات وغیرہ سے نپٹنے کے لیے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے شہری دفاع کے ادارے کو موثر اورفعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ذمہ دارانہ طرز زندگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے سنگین قدرتی آفات کے امکانات بڑھ رہے ہیں …

مزید پڑھیں

پبلک لیزان کونسلوں کا زمہ دارانہ کردار معاشرتی مسائل اور جرائم کے انسداد کے لئے معاون ثابت ہوگا۔ ڈی پی او ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور سید اشفاق انور (پی ایس پی) کے احکامات پر ضلع ہری پور کے مختلف تھانہ جات میں پبلک لیزان کونسلوں کے ممبران کے ساتھ میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی ایس پی سرکل ہیڈ کوارٹر افتخار خان اور مختلف تھانہ …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ کی سفارشات پر صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا

ہزارہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پرصوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کرایوں میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا اور سیکریٹری پی ٹی اے کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں کے مابین اور اندرون شہر ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں کے کرائے میں …

مزید پڑھیں

نظام صلوٰۃ کے قیام کی صورت میں امن، باہمی محبت اور ایک دوسرے کی خبرگیری رکھنے والا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسمبلی اسد اللہ بھٹو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نظام صلوٰۃ کے قیام کی صورت میں امن، باہمی محبت اور ایک دوسرے کی خبرگیری رکھنے والا معاشرہ تشکیل دیا جاسکتا ہے، اسلام کے تمام فرائض اور احکامات، معاشرے میں انسانوں کا خیال رکھنے اور انکے حقوق کی ادائیگی کیلئے تیار کرتے ہیں۔ ان خیالات …

مزید پڑھیں

ہنگامی حالات میں رضا کاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جو خدمت خلق کے جذبے کے تحت انسانیت کی مدد کررہے ہیں۔ کنٹرولر سول ڈفینس و ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کنٹرولر سول ڈفینس و ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات میں رضاکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں جو خدمت خلق کے جذبے کے تحت انسانیت کی مدد کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہری دفاع کے عالمی …

مزید پڑھیں

بچوں کے اغوا و زیادتی کے مجرم سر عام پھانسی کے مستحق ہیں، قانون سازی مکمل کی جائے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ زینب الرٹ ریسپانس اینڈ ریکوری بل کی منظوری خوش آئند ہے جس کے تحت بچوں سے متعلق جرائم کے کیسز کا فیصلہ تین ماہ کے اندر کرنا ہوگا۔ ایسے تمام محرکات کا تدارک …

مزید پڑھیں

پاکستان سے محبت اور اسکی حفاظت ہر پاکستانی کے ایمان کا حصہ ہے پاک سرزمین کے تحفظ کے لیے قوم کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ علامہ قاری محمود احمد قاسمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ارض پاکستان سے محبت اور اسکی حفاظت ہر پاکستانی کے ایمان کا حصہ ہے پاک سرزمین کے تحفظ کے لیے قوم کا بچہ بچہ افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ان خیالات اظہار سفیر امن علامہ قاری محمود احمد قاسمی، مولانا عبدالصمد درخواستی، مفتی …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے، 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی۔ وزارت خزانہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی ہے 5 روپے کمی کے بعد اب پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5 روپے کم ہوکر 122 روپے 26 پیسے پر آگئی، لائٹ …

مزید پڑھیں

امریکہ و طالبان میں افغانستان میں امن کے قیام کے لئے معاہدے سے پاکستان و وزیراعظم عمران خان کے موقف کی جیت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) امریکہ و طالبان میں افغانستان میں امن کے قیام امریکی فوج کے انخلاء و معاہدہ سے پاکستان و وزیراعظم عمران خان کے موقف کی جیت ہوئی ہے۔ پاکستان عالمی سطح پر تاریخ ساز اہمیت کا حامل ہے۔ ہندوستان میں امریکی صدر ٹرمپ کی پاکستان …

مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں اور نہ ہی کسی کو مصنوعی مہنگائی کرنے دی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ۔ اس دوران انہوں نے نیلامی کے عمل اور سی سی ٹی وی کنٹرول روم کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر موجود خریداروں سے گفتگو کی، ریٹ اور مسائل کے …

مزید پڑھیں