Home / اہم خبریں / کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت، ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے، کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہ مل سکا

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سرجیکل ماسک کی مہنگے داموں فروخت، ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے، کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہ مل سکا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیئے سرجیکل ماسک کے مہنگے داموں فروخت کی شکایات کے بعد ڈرگ انسپیکٹر میرپورخاص سنیل کمار کا مختلف میڈیکل اسٹوروں پر چھاپے کسی بھی میڈیکل اسٹور پر ماسک نہی مل سکا۔ میڈیکل اسٹورز والوں نے ماسک کی شارٹیج کا بتایا ہے ان سے بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔ سنیل کمار ڈرگ انسپیکٹر کا کہنا ہے کہ ماسک نہ ملنے کا سبب کراچی سے ماسک اسٹاک کی شارٹیج بتائی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے