فروری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ کراچی میں کورونا وائرس کیس کا سامنے آنا تشویشناک ہے کورونا وائرس حکومت کا نہیں انسانی مسئلہ ہے سب کو تعاون کرنا چائیے ملکر اس وائرس کے خلاف …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سالوں سے ٹوٹے پھوٹے تباہ شدہ روڈوں پر سفر کرنے والے جھلوری کی عوام کے لیئے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا تحفہ جھلوری تا میرپورخاص بائے پاس تک 17 کلو میٹر اسفالٹ روڈ کی تعمیر کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔ جھلوری ‘ھالیپوٹہ …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) کورونا وائرس کا مشتبہ مریض والا معاملہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نثار عباسی کا کہنا ہے کہ ایران سے پاکستان آنے والے مسافر کی محراب پور آمد کی ہمیں اطلاع نہیں، ہیڈ آفس سے میہا کی گئی لسٹ میں تفتان سے آنے والے دیگر …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ایس ایس پی آپریشنز پشاور ظہور بابر آفریدی کا پولیس اسسٹنس لائنز آفس کا دورہ۔ دورے کے موقع پر ایس ایس پی آپریشنز نے پال آفس کے ریکارڈ کا جائزہ لیا اور ساتھ میں سیکیورٹی انتظامات بھی چیک کیے۔ انہوں نے پال آفس میں آئے ہوئے …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ محراب پور کے سینئر صحافی شہید عزیز میمن کی یاد میں نیشنل پریس کلب میہڑ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں تصاویر کے سامنے پہول رکھ کر موم بتیاں جلا کر خراج تحسین پیش کیا گیا، تقریب میں سابق صوبائی وزیر پیپلز …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سب ڈویژن جام پور سے منتخب اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری و صوبائی وزیر سردار محسن خان لغاری کے جام پور ضلع بناؤ محض ووٹ حاصل کرنے کیلئے تحریری معاہدہ، سوئی گیس فراہمی، مین انڈس ہائی وے کو ون وے کرنے و یونیورسٹی …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ و جعلی حکومت مہنگائی کے سونامی کا شکار ہونے جارہی ہے معیشت سسکیاں لے رہی ہے 2 سال میں 2500 ارب روپے کے ریکارڈ قرضے حاصل کیے گئے حکومت ملک کی معیشت کیلئے سیکیورٹی رسک ہے سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی حکومت کے خلاف …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آج کے پر آشوب و پر فتن دور کے درپیش سنگین چیلنجز بحرانوں کا حل خصوصاً سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ نوجوان نسل کے قلوب و اذہان کو عشق مصطفیؐ کی شمعیں روشن و فروزاں کرکے ہی کیا جا سکتا ہے اللہ رب …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت سندھ میں سیاسی انتقام کی ایک تاریخ رقم کر رہی ہے، عوام رد عمل برداشت نہ …
مزید پڑھیں فروری 26, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی کی سربراہی میں کیماڑی گیس کے اخراج کے واقعہ کی تحقیقات کے بارے میں قائم کی جانے والی انکوئری کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات جاری ہے۔ پیر کو کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت ا نکوائری کمیٹی کے ایک اجلاس …
مزید پڑھیں